Job Category: Government Jobs
Job Type: Regular Jobs
Job Location: AJK Muzaffarabad

AJK Emergency Services Rescue 1122 New Jobs 2025

On this Page Link https://jobbridge2025.com/. AJK Emergency Services Rescue 1122 New Jobs 2025 Apply Online has been announced through the advertisement and applications from the suitable persons are invited on the prescribed application form. In these, AJK Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment process. We got the Advertisement from the Daily the Pakistani Newspaper.

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی تین آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر

تحریک آزادی شیر کا گوشی تعبیر بتانی

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
ڈائریکٹوریٹ ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122 آزاد کشمیر

واک ان انٹرویو/ٹیسٹ

سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی/ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے لئے کنٹیجنٹ بنیادوں پر تقرری کے لئے بمطابق محکمانہ سروس رولز بزیل اہلبیت کے حامل امیدواران مورخہ 2025-05-20 بوقت 08:30 بجے صبح اپنے ضلع کے متعلقہ ڈپٹی کمشنر آفس میں ہمراہ اصل درخواست و کوائف بغرض ڈرائیونگ و فزیکل ٹیسٹ/ انٹرویو حاضر ہوں۔

نمبر شمار نام آسامی تعداد اسامی اضلاع و تحصیل قابلیت
1 ڈرائیور (بی پی ایس-04) 50 مظفرآباد 11 آسامیاں، نیلم 03 آسامیاں، جہلم ویلی 04 آسامیاں، پونچھ 04 آسامیاں، سدھنوتی 06 آسامیاں، باغ 04 آسامیاں، حویلی 05 آسامیاں، کوٹلی 06 آسامیاں، بھمبر 04 آسامیاں، میرپور 03 آسامیاں Middle having driving License LTV/PSV with 02 years experience

شرائط:

  1. درخواست کے ہمراہ مصدقہ متعلقہ دستاویزات (اسناد، ڈومیسائل، لائسنس اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر) شامل ہونا ضروری ہیں۔
  2. امیدواران دیئے گئے شیڈول کے مطابق مورخہ 2025-05-20 بوقت 8:30 بجے صبح ڈرائیونگ و فزیکل ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے اپنے ضلع کے ڈپٹی کمشنر/DDMA آفس میں بمطابق شیڈول حاضر ہو کر ڈرائیونگ و فزیکل ٹیسٹ/انٹرویو دیں۔
  3. امیدواران کا فزیکل فٹ ہونا ضروری ہے۔
  4. اتھارٹی مجاز کی جانب سے آسامیوں کی تعداد میں کمی و بیشی کی جاسکتی ہے۔
  5. امیدواران کی عمر کی حد 18 تا 35 سال ہوگی۔
  6. ٹیسٹ/انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواران TA/DA لینے کے حقدار نہ ہوں گے۔
  7. یہ تقرریاں قطعی عارضی ہوں گی اور اس کی بنیاد پر مستقلی کا استحقاق حاصل نہ ہوگا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر (آپریشن)
سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

AJK Emergency Services Rescue 1122 New Jobs 2025
AJK Emergency Services Rescue 1122 New Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx
Translate »