Directorate of Women Development Punjab Lahore Jobs 2025
Directorate of Women Development Punjab Lahore Jobs 2025
On this Page Link https://jobbridge2025.com/ . Directorate of Women Development Punjab Lahore Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the suitable persons are invited on the prescribed application form. In these DWD Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment process.
آسامی خالی ہے
ڈائریکٹوریٹ آف ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب لاہور کے ذیلی ادارے ورکنگ بھر سے درج ذیل خالی آسامی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار | نام آسامی | تعداد آسامی | تعلیمی قابلیت | عمر کی حد |
1 | چوکیدار (بی ایس – 01) | 01 | ا پڑھنا لکھنا جانتا ہو۔ ii. جسمانی طور صحت مند ہونا ضروری ہے۔ iii. آرمی سے ریٹائر ڈلوگوں کو ترجیح دی جائے گی۔ | 25-50 سال |
ہدایات / شرائط:
- حکومت پنجاب کے نو ٹیفکیشن 36/81-9 (SOR-IS&GAD تاریخ 21.05.2012 کے مطابق مرد حضرات کو عمر کی بالائی حد میں پانچ سال اور خواتین کو آٹھ سال کی رعایت دی گئی ہے۔
- مطلوبہ معد نہ سر ٹیفیکیٹس، دستاویزات کے بغیر موصولہ درخواستیں نامکمل تصور ہوں گی اور مسترد کر دی جائیں گی۔
- بھرتی پنجاب بھر کی بنیاد پر کی جائے گی۔
- بھرتی ریکروٹمنٹ پالیسی 2022 کے تحت کی جائیگی۔
- سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ملازمین محکمانہ توسط سے درخواستیں ارسال کریں۔
- ڈائریکٹوریٹ آف ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب کے سروس رولز 2013 کے مطابق متعلقہ تجربہ کے اضافی نمبر نہیں دیے جائیں گے۔
- تقرری تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی جائیگی جو کہ کار کردگی کی بنیاد پر قابل توسیع ہو گی۔
- تمام درخواستیں سادہ کاغذ پر بنام اسٹنٹ ڈائریکٹر (ایڈمن)، ڈائریکٹوریٹ آف ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب لاہور مع تمام تصدیق شدہ اسناد سی وی، شناختی کارڈ، دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور ڈومیسائل کی کاپی کے ساتھ ارسال کریں جو کہ مورخہ 2025-05-07 سہ پہر پانچ بجے تک ڈائریکٹوریٹ آف ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب 45- سوک سنٹر، جی بلاک، سبزہ زار لاہور مطلوب ہیں۔
- صرف شارٹ لسٹڈ امید واروں کو ٹیسٹ انٹر ویو کیلے بلایا جائیگا اور کوئی ٹی اے ڈی اے) نہیں دیا جائیگا۔
- الیکٹر ایک کمیونیکیشن (ای میل یا آن لائن) بھیجی جانے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
- وقت مقررہ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
- ریٹائرڈ فوجی حضرات اپنے تقرری کے کاغذات اور پنشن بک کی کاپی درخواست کے ساتھ لف کریں۔
- ڈائریکٹوریٹ آف ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب لاہور کو یہ اختیار حاصل ہے کی وہ آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کر سکتا ہے اور بغیر وجہ بتائے تمام آسامیوں کی بھرتی بھی منسوخ کی جاسکتی ہے۔
اسٹنٹ ڈائریکٹر (ایڈمن)
ڈائریکٹوریٹ آف ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب 45۔ سوک سنٹر جی بلاک، سبزہ زار لاہور
Ph: No. 042-38976127

Fpsc jobs | online jots | nts jobs | jobs in Karachi | jobs | latest Jobs in Pakistan | jobs in Lahore | ppsc jobs | jobs alert | fia jobs | jobs in Islamabad | punjab police jobs | pak army jobs | atomic energy jobs | online jobs in Pakistan | govemment jobs | pakistan jobs| ppsc lecturer jobs | mes jobs | pot jobs | govt Jobs in Pakistan | wapda jobs|pat Jobs | indeed jobs|
Atomic Energy Job, Pakistan Army Job, PPSC Job, Banking Job, Police Job, Pakistan Air Force (PAF) Jobs, Join Pak Navy Job, FPSC Job, Pakistan Army Jobs, NTS Job, PTS Job, ISB Job, NESCOM Jobs, PPSC Jobs, KPPSC Jobs, NBP Jobs, HEC Jobs, FBR Jobs, FPSC Jobs, NADRA Jobs, PAEC Jobs, WAPDA Jobs, OGDCL Jobs, FWO Jobs, Army Jobs, Ministry Jobs, Public Sector Jobs, MES Jobs, EXIM Bank Jobs, ECP Jobs, NUST Jobs, PAF Jobs, KSEW Jobs, Police Jobs, PO Box 758 RWP Jobs, AJKPSC Jobs, NTS Jobs, University Jobs