Job Category: Government Jobs
Job Type: Regular Jobs
Job Location: Rawalpindi

Fauji Foundation Hospital Rawalpindi Recruitment 2025

Fauji Foundation Hospital Rawalpindi Recruitment 2025

On this Page Link https://jobbridge2025.com/. Fauji Foundation Hospital Rawalpindi Recruitment 2025 Apply Online has been announced through the advertisement and applications from the suitable persons are invited on the prescribed application form. In these, FFH Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment process. We got the Advertisement from the Daily the Pakistani Newspaper.

ضرورت برائے فی میل سٹاف نرسزفوجی فاؤنڈیشن ہسپتال راولپنڈی جو کہ ایک ٹیچنگ ہسپتال ہے اس میں سٹاف نرسز کی خالی آسامیاں پر کرنے کیلئے مندرجہ ذیل اہلیت کے حامل امیدواران اپنے ڈاکومنٹ بھجوائیں۔امیدوار کی اہلیت* بی ایس سی نرسنگ یا ڈپلومہ ان جنرل نرسنگ اور مڈ وائٹری (آئی سی یو، سی سی یو، ایمرجنسی، پیڈز، ڈائیلاسز، او ٹی اور آنکالوجی میں تجربہ کے حامل امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔* تجربہ: کم از کم ایک سال کسی ہسپتال میں کام کیا ہوا ہو۔* شہریت: پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کا ڈومیسائل رکھنے والی خواتین صرف۔* عمر کی حد 45 سال۔* رجسٹریشن: پاکستان نرسنگ کونسل سے رجسٹریشن ہونا لازمی ہے۔مطلوبہ دستاویزات* سی وی بمعہ پوسٹل ایڈریس اور 2 عدد ایکٹو موبائل نمبر۔* متعلقہ تعلیمی اسناد کی فوٹو کاپیاں۔* جنرل نرسنگ (3 سال کا ڈپلومہ) اور مڈوائفری (1 سال کا ڈپلومہ) دونوں کا ہونا لازمی ہے یا بی ایس نرسنگ (بی ایس این جیرک بیچلر آف سائنس ان نرسنگ 4 سال کا ڈپلومہ) رکھنے والے امیدواران ڈاکومنٹ بھجوا سکتے ہیں۔* تجربہ کا سرٹیفیکیٹ۔* دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو۔* اپنے اور والد یا خاوند کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کی فوٹو کاپیاں۔* جن کے والد یا خاوند پاک آرمی، نیوی، ایئر فورس سے ریٹائرڈ ہو چکے ہیں یا حاضر سروس ہیں، وہ ان کے کاغذات جمعہ آرمی نمبر اور رجمنٹ اکور کا نام واضح لکھا ہولا زمی ساتھ بھیجیں۔* ڈومیسائل کی فوٹو کاپی۔* پی این سی کارڈ کی فوٹو کاپی۔* پوشل آرڈر – 500 روپے بنام فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال جہلم روڈ راولپنڈی ڈاکومنٹ کے ساتھ بھجوائیں ورنہ آپ کے ڈاکومنٹ قابل قبول نہیں ہوں گے۔خواہشمند امیدواران سی وی جمع مطلوبہ دستاویزات کاغذات مورخہ 15 جون 2025 تک فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال جہلم روڈ راولپنڈی میں جمع کروا دیں۔ یا بذریعہ رجسٹری یا یو ایم ایس کریں۔ ہر قسم کی معلومات کیلئے میٹرن آفس رابطہ نمبر 051-5788150 تا 051-5788165 (ایکسٹینشن 1213)۔صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔ امیدواران کو کسی قسم کا ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔کرنل حسیب احمد (ریٹائرڈ)میڈیکل سپریٹنڈنٹ (ایڈمن) رابطہ نمبر 051-5788150-6

Fauji Foundation Hospital Rawalpindi Recruitment 2025
Fauji Foundation Hospital Rawalpindi Recruitment 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx
Translate »