Job Category: Government Jobs
Job Type: Regular Jobs
Job Location: Lahore

Governor Punjab Secretariat Lahore Jobs 2025

Governor Punjab Secretariat Lahore Jobs 2025

On this Page Link https://jobbridge2025.com/. Governor Punjab Secretariat Lahore Jobs 2025 Apply Online has been announced through the advertisement and applications from the suitable persons are invited on the prescribed application form. In these, Punjab Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment process. We got the Advertisement from the Daily the Pakistani Newspaper.

دفتر پرنسپل سیکرٹری لو گورنر پنجاب، گورنرسیکرٹریٹ لاہور کے حکم کے تحت پہلے سے شائع شدہ اشتہار برائے عارضی بھرتی مورخہ 19-04-2025 کو (1463) # (IPL) روزنامہ جنگ اور دی نیشن میں شائع ہوا تھا کو برقرار رکھتے ہوئے عمر کی حد میں تبدیلی کی ہے جس کے تحت اب درخواست دہندہ کی عمر 18 سال سے کم نہ ہو۔ لہذا اشتہار ہذا کے تحت موصول شدہ درخواستیں قابل قبول رہیں گی اور دوبارہ درخواستیں دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ علاوہ ازیں موجودہ اشتہار کے تحت درخواستیں (خالصتاً عارضی) ڈیلی ویجز کی بنیاد پر 89 دن، امیدوار سے جو کہ فرض شناس، چست و چالاک اور اچھی صحت کے حامل ہوں درکار ہیں۔ خواہش مند حضرات اپنی درخواست لفافہ پر آسامی کا نام درج کر کے مصدقہ تعلیمی اسناد، دو عدد تصاویر، ڈومیسائل، تجربے کا سرٹیفیکیٹ اور کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بذریعہ ڈاک زیر تخطی، گورنر سیکرٹریٹ لاہور میں مورخہ 26-05-2025 (پیر) تک جمع کروا سکتے ہیں، بعد ازاں موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی اور مسترد تصور کی جائیں گی۔

نمبر شمار نام آسامی تعداد آسامی تعلیمی قابلیت و تجربہ انٹرویو کی تاریخ / وقت
1 جونیئر کمپیوٹر آپریٹر 02 انٹرمیڈیٹ، ایم ایس آفس سرٹیفکیٹ، کسی بھی پبلک / پرائیویٹ سیکٹر میں ایک سال کا تجربہ ہونا لازمی ہے۔ 27 مئی 2025 بوقت صبح 11:00 بجے
2 چوکیدار 07 خواندہ ہو، صحت مند ہو اور متعلقہ شعبے میں مہارت رکھتا ہو۔ 29 مئی 2025 بوقت صبح 11:00 بجے
3 سینیٹری ورکر 03 خواندہ اور صحت مند ہو اور متعلقہ شعبے میں ایک سال کا تجربہ ہو۔ 29 مئی 2025 بوقت دوپہر 01:00 بجے
4 ڈرائیور 01 میٹرک، موٹر کار ڈرائیونگ لائسنس اور ایک سال کا تجربہ۔ 30 مئی 2025 بوقت صبح 11:00 بجے

قواعد و ضوابط:

  1. یہ بھرتی خواہ فنانس و پارلیمنٹ، حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن ڈیلی ویجز مجوریٹ 2024 کے مطابق ہوگی جبکہ غیر حاضری کی صورت میں کٹوتی کی جائے گی۔
  2. ملازمت کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 89 دن کا ہوگا۔
  3. صرف پنجاب ڈومیسائل رکھنے والے امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں۔
  4. ناگزیر وجوہات کی بناء پر مجاز اتھارٹی کو مذکورہ ڈیلی ویجز بھرتی کو منسوخ کرنے کا مکمل اختیار ہوگا اور کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔
  5. گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق توسیع ملازمت یا ریگولر کرنے کے لیے قطعی طور پر تقرر نہ ہوگا۔
  6. غیر حاضری یا ناقص کارکردگی کی صورت میں ملازمت سے فوری علیحدگی بغیر کسی نوٹس کے کر دی جائے گی۔
  7. مجاز اتھارٹی آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کر سکتی ہے۔
  8. انٹرویو والے دن اپنی اصلی تعلیمی اسناد ساتھ لائیں۔کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
  9. تمام امیدوار دیئے گئے وقت سے ایک گھنٹہ پہلے آنے کے پابند ہوں گے۔

سیکشن آفیسر (ایڈمن)
گورنر سیکرٹریٹ، لاہور

Governor Punjab Secretariat Lahore Jobs 2025
Governor Punjab Secretariat Lahore Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx
Translate »