Job Category: Government Jobs
Job Type: Regular Jobs
Job Location: Pakistan

Pakistan Railways Police Sib Inspector Jobs 2025

Pakistan Railways Police Sib Inspector Jobs 2025

اشتہار برائے بھرتی خالی آسامیاں پاکستان ریلوے پولیس (Contract Basis)
(کنٹریکٹ پر)
پاکستان ریلوے پولیس میں درجہ ذیل خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے پنجاب کے سکونتی امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ آسامیوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔

نمبر شمار آسامی کا نام سکیل عمر کی حد تعلیمی قابلیت تجربہ آسامیوں کی تعداد مقام تعیناتی رابطہ نمبر
1 کانسٹیبل (BPS-07) 18-25 سال میٹرک 58 تمام پنجاب 042-99200491 0300-9478224
2 لیڈی کانسٹیبل (BPS-07) 18-25 سال میٹرک 11 تمام پنجاب 042-99200491 0300-9478224
3 کانسٹیبل ڈرائیور (BPS-07) 21-30 سال میٹرک، ڈرائیونگ لائسنس 11 تمام پنجاب 042-99200491 0301-4927863
4 نائب قاصد (BPS-01) 18-25 سال پرائمری پاس 02 سنٹرل پولیس آفس لاہور 042-99200491
5 خاکروب (BPS-01) 18-25 سال پرائمری پاس 02 سنٹرل پولیس آفس لاہور 042-99200491
6 مالی (BPS-01) 18-25 سال پرائمری پاس 01 سنٹرل پولیس آفس لاہور 042-99200491

ہدایات

  1. درخواستیں سادہ کاغذ پر لکھی جائیں اور اس کے ساتھ تصدیق شدہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، شناختی کارڈ اور دو عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر منسلک کریں۔
  2. محکمانہ ملازمین اپنی درخواستیں اپنے متعلقہ دفاتر کے توسط سے ارسال کریں۔
  3. عمر کی حد میں حکومتی قوانین کے مطابق رعایت دی جائے گی۔
  4. نا مکمل یا مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
  5. صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  6. ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے کوئی سفری خرچہ نہیں دیا جائے گا۔
  7. ملازمت کے دوران کسی بھی وقت کنٹریکٹ ختم کیا جا سکتا ہے۔
  8. ملازمت کی شرائط و ضوابط حکومت پنجاب کے کنٹریکٹ پالیسی کے مطابق ہوں گے۔
  9. درخواستیں مورخہ 15-05-2024 تک دفتری اوقات میں دفتری پتہ پر پہنچ جانی چاہئیں۔
  10. بھرتی کمیٹی کسی بھی وقت بھرتی کے عمل کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  11. اصل دستاویزات انٹرویو کے وقت پیش کرنا ضروری ہیں۔

بھرتی شیڈول

مرحلہ تاریخ وقت مقام
جسمانی ٹیسٹ 20-05-2024 صبح 8:00 بجے پولیس لائنز، لاہور
تحریری ٹیسٹ 22-05-2024 صبح 10:00 بجے پولیس لائنز، لاہور
انٹرویو 24-05-2024 صبح 10:00 بجے سنٹرل پولیس آفس، لاہور

جسمانی معیار برائے کانسٹیبل

جنس قد چھاتی دوڑ
مرد 5 فٹ 7 انچ 33-34 انچ 1.6 کلومیٹر 7 منٹ میں
خواتین 5 فٹ 2 انچ 1.6 کلومیٹر 10 منٹ میں

کوٹہ

اقلیت خواتین معذور افراد ملازمین کے بچے
5% 15% 3% 20%

درخواست بھیجنے کا پتہ
اے آئی جی ایڈمنسٹریشن، پاکستان ریلوے پولیس، سنٹرل پولیس آفس، لاہور

نوٹ: مزید معلومات کے لیے پاکستان ریلوے پولیس کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
پی آئی ڈی (ایل) 2975/24
ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن
پاکستان ریلوے پولیس لاہور

Pakistan Railways Police Sib Inspector Jobs 2025
Pakistan Railways Police Sib Inspector Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx
Translate »