Job Category: Government Jobs
Job Type: Regular Jobs

Tehsil Headquarter Hospital Khar Fortminro Jobs 2025

On this Page Link https://jobbridge2025.com/. Tehsil Headquarter Hospital Khar Fortminro Jobs 2025 Apply Online has been announced through the advertisement and applications from the suitable persons are invited on the prescribed application form. In these, DG Khan Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment process. We got the Advertisement from the Daily the Pakistani Newspaper.

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھر فورٹ منرو
آسامیاں خالی ہیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھر فورٹ منرو ضلع ڈیرہ غازی خان میں مندرجہ ذیل عارضی آسامیاں (Yearly Contract Basis) خالی ہیں۔ درخواست کے ساتھ مکمل تصدیق شدہ تعلیمی اسناد کا غذات کی نقول (شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی، دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو، تعلیمی اسناد اور تجربے کے سرٹیفکیٹ) 31 مئی 2025 تک زیر تخطی تک پہنچانا لازمی ہیں۔

نمبر شمار آسامی بنیادی پے سکیل میرٹ تعداد تعلیمی قابلیت تجربہ
1 جنرل سرجن (مرد) 18-S اوپن میرٹ 1 ایف سی پی ایس یا ایم ایس (PMDC/MS) رجسٹرڈ 1 سے 2 سالہ تجربہ
2 اینستھیزیا سپیشلسٹ 18-S اوپن میرٹ 1 ایف سی پی ایس، ایم سی پی ایس، ڈی اے (PMDC/DA) رجسٹرڈ 1 سے 2 سالہ تجربہ

ضروری ہدایات:

  1. انٹرویو کے وقت اصل تعلیمی اسناد اور تجربے کے سرٹیفکیٹ ہمراہ لائیں۔
  2. صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔انٹرویو کے لیے تاریخ بعد میں دی جائے گی۔ کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
  3. سرکاری ادارے میں ملازمت کرنے والے کو ادارے کا NOC لانا ضروری ہے۔ادارے کے NOC کے بغیر انٹرویو نہیں کیا جائے گا۔
  4. مندرجہ بالا آسامیوں کے لیے پاکستان کے کسی بھی علاقے کا رہائشی درخواست دے سکتا ہے۔میرٹ پر قابل اور تجربہ کار اسٹاف کا انتخاب ہوگا۔
  5. سول امیدواروں کے لیے عمر کی حد 35 سال اور ریٹائرڈ فوجی کے لیے 55 سال ہے۔
  6. پے سکیل آخر بنیادی پے سکیل (S-18) کے حساب سے ہوگا۔
  7. مزید ہارڈ شپ الاؤنس، بل الاؤنس، HRA اور NPA بھی شامل ہیں۔
  8. ریزیڈنٹ جاب ہے، ہسپتال میں سنگل رہائش دی جائے گی۔

المشتہر:
ایڈمن اینڈ ایچ آر، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھر فورٹ منرو
info.hosp.fm@shaheenfoundation.com | 0308-0746367

Tehsil Headquarter Hospital Khar Fortminro Jobs 2025
Tehsil Headquarter Hospital Khar Fortminro Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx
Translate »